asif zardari

حقیقی طور پر کوشش کریں تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، صدر مملکت

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، عسکری قیادت شریک نہ ہوئی

آرمی چیف سے ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام پر بات چیت

دونوں فوجی سربراہان نے دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم کیا

سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

cng

200روپے ویلیو کی بنیاد پر 18 فیصد کے حساب سے سیلز ٹیکس لاگو ہوگا

جیل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

عمران خان (imran khan)

جو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپکی ذمے داری ہے ، جسٹس عقیل عباسی کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ

وفاق نے تحریک لبیک پرخفیہ رپورٹ شئیرنہیں کی، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن میں بیان

shehbaz sharif

ہم انویسٹگیشن ٹیم نےفیض آباد انکوائری دھرنا کمیشن کودیے گئے بیان کی کاپی حاصل کرلی

ڈی آئی خان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 4 کسٹم اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

چیئرمین ایف بی آراورممبر کسٹمز آپریشنز نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

نوازشریف نے توشہ خانہ سے کبھی کوئی گاڑی نہیں لی، نیب تحقیقات

نواز شریف

سابق وزیر اعظم کو 2008 میں ملنے والی نایاب گاڑی سعودی ولی عہد نے 1997 میں تحفے میں دی تھی

پنجاب پولیس کیخلاف ٹوئٹ ،شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر

Shehbaz Gill

شہباز گل اس وقت امریکامیں رہائش پذیر ہیں اور دوہری شہریت رکھتے ہیں